مرکّب ناقص کی اقسام

Download Report

Transcript مرکّب ناقص کی اقسام

‫ّ‬
‫مرکب کی‬
‫اقسام‬
‫بہت دنوں کی بات ےہ کہ میں اور میرے کچھ ساتھی ایک پہاڑی مقام کی سیر کے‬
‫لئے گئے ۔اس سے‬
‫پہلے میں کس ی پہاڑی مقام پر نہیں گیا تھا۔ میں بلند وبال پہاڑ دیکھ کر حیران و‬
‫پریشان رہ گیا ُ‬
‫۔مجھے وہاں کی‬
‫ہر شے عجیب وغریب دکھائی رہ ی تھی ۔ بل کھاتی سڑکیں ‪ ،‬گہری کھائیاں‬
‫اور بڑے بڑے پہاڑ ُمجھے‬
‫خوفزدہ کر رےہ تھے ۔اگرچہ سخت سردی تھی لیکن خوف وہراس کی وجہ سے‬
‫میں پسیےن سے شرابور‬
‫ٓ‬
‫ٓ‬
‫تھا۔ہماری بس اہستہ اہستہ چل رہ ی تھی ۔چل کیا رہ ی تھی رینگ رہ ی تھی‬
‫ُ ُ‬
‫حسین‬
‫اپنیو غریب خوف وہراس‬
‫عجیب‬
‫بال‬
‫و‬
‫بلند‬
‫۔خدا خدا کر کے ہم‬
‫ٓ‬
‫ٓ‬
‫ودلفریب‬
‫منزل پر پہنچے ۔ہم اس پہاڑی مقام پر تین دن رےہ ۔اہستہ اہستہ میرا خوف‬
‫کچھ کم ہوا اور پھر بالکل‬
‫ّ‬
‫مرکبات کی تعریف‪:‬۔‬
‫‪ ‬جب ایک سے زیادہ الفاظ مل کر کوئی مکمل یا نا مکمل معانی ادا کریں تو وہ‬
‫ّ‬
‫مرکب الفاظ کہالتے ہیں ۔‬
‫ّ‬
‫مرکب ناقص کی تعریف ‪:‬۔‬
‫‪ ‬اور ایسے ّ‬
‫مرکبات جو مکمل معانی ادا نہ کر سکیں مرکب ناقص کہالتے ہیں ۔‬
‫ٓ‬
‫ُ‬
‫ّ‬
‫ائےی مرکب ناقص کی کچھ اقسام کے بارے میں جانےت ہیں۔‬
‫ّ‬
‫‪ ‬مرکب اضافی‬
‫ّ‬
‫‪ ‬مرکب توصیفی‬
‫ّ‬
‫‪ ‬مرکب عطفی‬
‫ّ‬
‫‪ ‬مرکب ظرفی‬
‫ّ‬
‫‪ ‬مرکب امتزاجی‬
‫ّ‬
‫‪ ‬مرکب عددی‬
‫ّ‬
‫‪‬مرکب تابع مہمل‬
‫ّ‬
‫‪ ‬مرکب تا بع موضوع‬
‫مرکبات‬
‫ریل کا انجن‬
‫زینب کی بیٹی‬
‫جمعہ کا دن‬
‫اسکول کے کمرے‬
‫تیر ِنرر‬
‫شہرامن‬
‫ِ‬
‫ٰ‬
‫ابن مریم‬
‫عیس ی ِ‬
‫کتاب ِ فاطمہ‬
‫باغ جنت‬
‫ِ‬
‫مرکبات کی مشترکہ باتیں‬
‫مرکب کی قسم‬
‫دو اسموں پر مشتمل ایسا مرکب جس‬
‫میں دونوں اسماء کے درمیان (کا ‪،‬کے ‪،‬کی‬
‫) کی وجہ سے ایک‬
‫ان تمام مرکبات میں کا‬
‫تعلق پایا جائے اسے مرکب اضافی کہےت‬
‫‪،‬کے ‪،‬کی‬
‫ہیں ۔‬
‫مشترک ےہ ۔‬
‫مرکب اضافی کی زیر کو اضافت‬
‫کہا‬
‫جاتا ےہ ۔‬
‫(کا ‪،‬کے ‪،‬کی کو اضافت کہا جاتا‬
‫ےہ)‬
‫ٓ‬
‫ان مرکبات کے اخری حرف کو پہلے لکھ‬
‫کر دیکھئے‬
‫اور دونوں الفاظ کے درمیان کا یا کی‬
‫ََ َ‬
‫لگا دیں ۔مثالََ‬
‫شہر امن‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫امن کا شہر‬
‫ّ‬
‫مرکبات‬
‫نیک لڑکی‬
‫گرم پانی‬
‫ٓ‬
‫اب شیریں‬
‫مرد دانا‬
‫ِ‬
‫ّ‬
‫ان مرکبات کی مشترکہ‬
‫باتیں‬
‫اسم سے پہلے یا اسم کے بعد‬
‫صفت موجود ہو ۔‬
‫ّ‬
‫مرکب کی قسم‬
‫ّ‬
‫وہ مرکب جو صفت اور اسم‬
‫سے‬
‫مل کر بےن ۔‬
‫مرکبات‬
‫ان مرکبات کی مشترکہ باتیں‬
‫نیک وبد‬
‫ٓ‬
‫اب و گل‬
‫قہار و جبار‬
‫ٓ‬
‫زمیں اور اسمان‬
‫صبح و شام‬
‫دو الفاظ کر درمیان ‘و’ یا ‘‬
‫اور’‬
‫موجود ہوتا ےہ۔‬
‫مرکب کی قسم‬
‫‘و’ ‘اور’ کو حروف عطف کہا‬
‫جاتا ےہ ‪،‬اس لئے وہ دو الفاظ‬
‫جو‬
‫‘ و’ اور ‘ اور’ سے مل کر بنیں‬
‫مرکب عطف کہالتے ہیں ۔‬
‫ّ‬
‫مرکبات‬
‫باورچی خانہ‬
‫روشن دان‬
‫ٓ‬
‫اتش کدہ‬
‫عبادت گاہ‬
‫ان ّ‬
‫مرکبات کی مشترکہ باتیں‬
‫ّ‬
‫مرکب کی قسم‬
‫ّ‬
‫وہ مرکب جو ظرف اور‬
‫مرروف سے بنا ہو‬
‫ان میں ایک ظرف کا‬
‫استعمال ہوا ےہ (خانہ ‪ ،‬دان ظرف کا مطلب جگہ اور‬
‫مرروف وہ لفظ جو جگہ کو‬
‫‪،‬کدہ ‪،‬گاہ)‬
‫واضح کرے۔‬
‫۔۔۔۔۔‬
‫باورچی‬
‫خانہ‬
‫۔۔۔۔۔‬
‫مرروف‬
‫ظرف‬
‫ّ‬
‫مرکبات‬
‫ان ّ‬
‫مرکبات کی مشترکہ باتیں‬
‫گوجرانوالہ‬
‫سبزی منڈی‬
‫محمد اکبر‬
‫ٓ‬
‫شاہجان اباد‬
‫دو اسم اکھےٹ ہو کر ایک‬
‫مطلب‬
‫ادا کریں۔‬
‫ّ‬
‫مرکب کی قسم‬
‫جب دو یا دو سے زیادہ اسم‬
‫اکھےٹ ہو کر ایک ہ ی معنی ادا‬
‫کریں تو ایسے مرکب کو مرکب‬
‫امتزاجی کہا جاتا ےہ ۔‬
‫(امتزاج کا مطلب مل کر ایک‬
‫ہو جانا)‬
‫ّ‬
‫مرکبات‬
‫ان ّ‬
‫مرکبات کی مشترکہ باتیں‬
‫بتیس دانت‬
‫پانچ نمازیں‬
‫چار کتابیں‬
‫ایسے دو الفاظ جن میں سے‬
‫ایک عدد ےہ ۔‬
‫(پانچ ‪،‬چار)‬
‫ّ‬
‫مرکب کی قسم‬
‫ّ‬
‫ایسا مرکب جن میں عدد‬
‫استعمال ہو۔‬
‫اسم‪+‬عدد‬
‫ّ‬
‫مرکبات‬
‫روٹی ووٹی‬
‫سچ ُمچ‬
‫کھانا وانا‬
‫غلط سلط‬
‫ّ‬
‫ان مرکبات کی مشترکہ باتیں‬
‫ّ‬
‫مر کب کی قسم‬
‫ایک معنی دوسرا بے معنی ایسا لفظ جو کوئی معنی نہ‬
‫رکھتا ہو اسے کلمہ مہمل کہا‬
‫لفظ‬
‫جاتا ےہ ۔‬
‫عام طور پر یہ دونوں الفا ظ ایسا مرکب جو ایک با معنی‬
‫اور‬
‫ہم وزن ہو تے ہیں ۔‬
‫ایک بے معنی لفظ سے مل‬
‫کر بنا ہو اسے مرکب تابع‬
‫مہمل کہا جاتا ےہ ۔‬
‫ّ‬
‫مرکبات‬
‫چال ڈھال‬
‫رونا دھونا‬
‫اونچا نیچا‬
‫کرنا کروانا‬
‫ّ‬
‫ان مرکبات کی مشترکہ باتیں‬
‫دونوں الفاظ با معنی‬
‫ّ‬
‫مرکب کی قسم‬
‫ّ‬
‫ایسا مرکب جس میں دو با‬
‫معنی الفاظ مل کر ایک‬
‫مطلب ادا کریں‬
‫ّ‬
‫مرکب تابع موضوع کہالتا ےہ‬
‫۔‬