Transcript ppsx

Slide 1

‫زکوۃ‬
‫واقیموا الصلوة و اتوالزکوة‬

Shariah Compliance
Department


Slide 2

‫فلسفہ زکوۃ‬
‫٭ زمین و آسمان‪ ،‬کون و مکان سب ہللا ٰ‬
‫تعالی کا ےہ۔‬
‫ہ‬
‫ت واالرض‬
‫ّ ٰلِلّ َما فّی الس ہَّم ہو ّ‬
‫٭‬

‫مال ہللا کا انعام ےہ۔ اس نعمت کا شکر مال کو ہللا ٰ‬
‫تعالی کی منشاءکے‬
‫مطابق خرچ کرنا۔‬

‫٭‬

‫ہللا ٰ‬
‫تعالی نے بقاءعالم کے لےی مختلف لوگوں کو مختلف ذمہ داریاں‬
‫عطاءکی ہیں۔‬

‫٭‬

‫اغنیاءکے مال کا تحفظ اور فقراءکی قضاءحاجت کا ذریعہ ادائے زکوة ےہ۔‬


Slide 3

‫زکوة کی اہمیت‬
‫‪)1‬‬

‫واقیموا الصلوة و اتوالزکوة و ما تقدموا النفسک من خیر تجدوہ عند ہللا۔‬

‫(البقرة)‬

‫اور نماز پڑھا کرو اور زکوة دیا کرو اور (یقین کر لو) کہ جو نیکی تم اپےن لےی (مر نے سے پہلے) کر‬
‫لو گے اس (کے ثواب)‬

‫کو تم ہللا کے یہاں پاؤ گے۔‬

‫ً‬
‫قرآن پاک میں تقریبا ‪ 32‬مرتبہ نماز کے ساتھ زکوة کا ذکر کیا گیا ےہ۔‬

‫‪)2‬‬

‫قال جریر بن عبدہللا رضی ہللا عنہ‪ ،‬بایعت النبی علیہ الصلوة السالم علی اقامة‬
‫الصلوة وایتاءالزکوة والنصح لکل مسل‬

‫۔ (صحیح البخاری)‬

‫جریر بن عبدہللا ؓ فرماتے ہیں میں نے نبی ﷺ سے نماز پڑھےن اور زکوة دیےن اور ہر مسلمان کی خیر‬

‫خواہ ی کر نے (کے‬

‫اقرار) پر بیعت کی۔‬


Slide 4

‫زکوة دیےن میں ہمارا فائدہ!‬
‫ہللا کمثل حبة انبتت سبع سنابل فی کل سنبلة مائة حبة ہ ٰ‬
‫مثل الذین ینفقون اموالھ فی سبیل ہ ٰ‬
‫وہللا‬
‫یضاعف لمن یشاء۔ (البقرة)‬

‫‪)1‬‬

‫ان لوگوں کے مال کا حال جو ہللا کی راہ میں اپےن مال خرچ کر تے ہیں اس دانے کی مثل ہیں جو سات بالیں‬
‫نکالے اور ہر بالی میں سو‬

‫دانے ہوں (یعنی ایک چیز کا ثواب سات سو گنا ملے گا) اور ہللا جس کے لےی‬

‫چاےہ اس سے (بھی) بڑھا دیتا ےہ۔‬
‫‪)2‬‬

‫قال رسول ہللا ﷺ من ادی زکوة مالہ فقد ذہب عنہ‬

‫شرہ۔ (کنز العمال)‬

‫آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا‪ :‬جس شخص نے اپےن مال کی زکوة ادا کر دی اس نے اس کے شر کو دور کر دیا‬
‫‪)3‬‬

‫عن سید نا الحسن قال‪ :‬قال رسول ہللا ﷺ احصنوا اموالک بالزکوة و دا ُوو مرضاک‬
‫بالصدقة و استقبلوا امواج البال‪ ،‬بالدعاءوالتضرع۔ (البہیقی‪ ،‬ابو داود‪ :‬المراسیل)‬
‫حضور علیہ الصلوة والسالم کا ارشاد ےہ کہ اپےن مالوں کو زکوة کے ذریعہ محفوظ بناؤ اور اپےن بیماروں‬

‫کا صدقہ سے عالج کرو اور بال اور مصیبت کی موجود کا دعا اور ہللا ٰ‬
‫تعالی کے سامےن عاجزی سے استقبال کرو۔‬


Slide 5

‫زکوة نہ دیں گے تو کیا ہو گا؟‬
‫‪ )1‬عن بریرہ رض ی ہللا عنہ قال قال رسول ہللا ﷺ ما منع قوم الزکوة اال ابتالھم ہللا بالسنین۔‬
‫(الطبرانی)‬
‫سیدنا رسول اکرم ﷺ کا ارشاد گرامی ےہ کہ جو قوم بھی زکوة کو روک لیتی ےہ۔ حق ٰ‬
‫تعالی شانہ‬
‫اس کو قحط میں مبتال فرماتے ہیں۔‬
‫بحر اال بحبس الزکوة۔ (الطبرانی)‬
‫‪ ) 2‬قال عمر رض ی ہللا عنہ‪ ،‬قال رسول ہللا ﷺ ما تلف مال فی بر و ٍ‬
‫حضور نبی برحق علیہ الصلوة السالم کا ارشاد گرامی ےہ جو مال کس ی جنگل یا دریا میں کہیں‬

‫بھی ضائع ہوتا ےہ وہ زکوة کے روکےن سے ضائع ہوتا ےہ۔‬
‫‪ ) 3‬عن اسماءرض ی ہللا عنہا قالت قال لی النبی ﷺ ال توکی فیوکی علیک۔ (البخاری)‬
‫اسماء رض ی ہللا عنہا نے روایت کی کہ نبی علیہ الصلوة والسالم نے فرمایا کہ اے اسماءاپےن مال‬


Slide 6

‫واقعہ صحابیؓ‬
‫حضرت ابی بن ؓ‬
‫کعب فرماتے ہیں کہ مجھے حضور نے ایک مرتبہ زکوة وصول کر نے کے لےی بھیجا۔ میں ایک صاحب کے پاس گیا۔ جب‬
‫انہوں نے اپےن اونٹ میرے سامےن کئے تو میں نے دیکھا کہ ان میں ایک سال کی اونٹنی واجب ےہ۔ میں نے ان سے کہا کہ ایک سالہ‬
‫اونٹنی دے دو۔ وہ کہےن لگے کہ ایک سالہ اونٹنی کس کام ‪ ،‬نہ تو وہ سواری کا کام دے سکتی ےہ نہ دودھ کا۔ یہ کہےن کے بعد انہوں‬
‫نے ایک نہایت عمدہ بہت موٹی تازی بڑی اونٹنی نکالی اور کہا کہ یہ لے جاﺅ۔ میں نے کہا میں تو اس کو قبول نہیں کر سکتا۔ البتہ‬
‫حضور اقدسﷺ خود سفر ہ ی میں تشریف فرما ہیں اور تمہارے قریب ہ ی آج منزل ےہ‪ ،‬اگر تمہارا دل چاےہ تو براہ راست حضور‬
‫کی خدمت میں جا کر پیش کر دو۔ اگر حضور نے اجازت دے دی تو میں لے لوں گا۔ وہ صاحب اس اونٹنی کو لے کر میرے ساتھ چل‬
‫دیئے۔ جب ہم حضور کی خدمت میں پہنچے تو انہوں نے عرض کیا‪ ،‬یا رسول ہللا ! آپ کے قاصد میرے پاس آئے تھے کہ میری زکوة لیں‪،‬‬
‫اور خدا کی قسم یہ سعادت مجھے اب سے پہلے کبھی نصیب نہیں ہوئی کہ حضور نے یا حضور کے قاصد نے کبھی مجھ سے مال‬
‫طلب کیا ہو‪،‬۔ میں نے آپ کے قاصد کے سامےن اپےن اونٹ کر دیئے۔انہوں نے ان کو دیکھ کر فرمایا کہ ان میں ایک سالہ اونٹنی واجب‬
‫ےہ۔ حضور‪ ،‬ایک سالہ اونٹنی نہ تو دودھ کا کام دے سکتی ےہ نہ سواری کا‪ ،‬اس لےی میں نے ایک بہترین اونٹنی ان کی خدمت میں‬
‫پیش کی تھی جو یہ میرے ساتھ حاضر ےہ‪ ،‬انہوں نے اس کو قبول کر نے سے انکار کر دیا۔ اس لےی میں آپ کی خدمت میں الیا ہوں۔ یا‬
‫رسول ہللا ! اس کو قبول ہ ی فرما لیجئے۔ حضور نے فرمایاکہ تم پر واجب تو وہ ی ےہ جو انہوں نے بتایا۔ اگر تم نفل کے طور پر‬
‫زیادہ عمر کی عمدہ اونٹنی دیےت ہو تو ہللا جل شانہ‪ ،‬تمہیں اس کا اجر دے گا۔ انہوں نے عرض کیا‪ ،‬یا رسول ہللا ! میں اس ی لےی ساتھ‬


Slide 7

‫کس شخص پر زکوة فرض‬
‫ےہ؟‬
‫مسلمان‬
‫عاقل‬

‫آ زاد‬
‫بالغ‬


Slide 8

‫کس مال پر زکوة فرض‬
‫ےہ ؟‬
‫‪)1‬‬
‫‪)2‬‬
‫‪)3‬‬
‫‪)4‬‬
‫‪)5‬‬
‫‪)6‬‬
‫‪)7‬‬

‫نقدی‬
‫مال نامی ( قابل تجا رت )‬
‫حالل مال ہونا‬
‫نصاب ( مال کی خاص مقدار )‬
‫حاجت اصلی ہ سے زائد‬
‫ملکیت میں ہونا‬
‫قرض سے فارغ ہونا‬


Slide 9

‫صحت زکوة کی شرائط‬
‫‪)1‬‬
‫‪)2‬‬
‫‪)3‬‬
‫‪)4‬‬
‫‪)5‬‬

‫صحیح مصرف‬
‫عاقل بالغ مسلمان‬
‫نیت زکوة بوقت ادائیگی‬
‫تملیک ( مالک بنانا )‬
‫اس سے نفع مقصود نہ ہو‬


Slide 10

‫کن کو زکوة دے سکےت ہیں‬
‫‪)1‬‬
‫‪)2‬‬
‫‪)3‬‬
‫‪)4‬‬
‫‪)5‬‬

‫فقراءو مساکین‬
‫غالم کو آ زاد کرو انا‬
‫عاملین زکوة‬
‫مقرو ض‬
‫مسافر‬


Slide 11

‫کس کو زکوة نہیں دے‬
‫سکےت‬
‫غنی‬
‫صاحب نصاب‬
‫کافر‬
‫جس سے والدت کا رشتہ ہو‪ ،‬اپےن اصول و‬

‫‪)1‬‬
‫‪)2‬‬
‫‪)3‬‬
‫‪)4‬‬
‫فرو ع‬
‫جس سے نکاح کا رشتہ ہو‪ ،‬میاں ۔ بیوی‬
‫‪)5‬‬
‫ؓ‬
‫عباس و‬
‫سادات حسن یہ حسینیہ‪ ،‬حضرت‬
‫‪)6‬‬
‫ؓ‬
‫ابو طالب کی اوالد‬
‫حا رث و خواجہ‬


Slide 12

‫زکوة کے مکروھات‪/‬‬
‫ناپسندیدہ باتیں‬
‫‪ ) 1‬فقیر کو اتنا دینا کہ خود صاحب‬
‫نصاب ہوجائے۔‬
‫‪ ) 2‬حج فرض ہو جائے۔‬
‫‪ ) 3‬بغیر ضرو رت دوسری جگہ منتقل‬
‫کرنا۔‬


Slide 13

‫نصاب‬
‫سونا ‪:‬‬

‫سا ڑ ھے سات تو لے یعنی‬

‫‪ 87.48‬گرام‬

‫( اگر صرف اور صرف سونا‬

‫ہو )‬

‫چاندی ‪:‬‬

‫سا ڑ ھے باون تو لے‬

‫یعنی ‪ 612.3‬گرام‬

‫مخلوط مال ( یعنی کچھ سونا کچھ چاندی‬


Slide 14

‫سال کا گزرنا‬
‫ایک دفعہ صاحب نصاب بن جانے کے‬
‫بعد سال ( قمری ) پور ا ہو نے کے بعد‬
‫مالیت کو دیکھا جائے گا د رمیان سال‬
‫میں کمی آنے سے زکوة ساقط نہ ہو گی۔‬
‫اور سال کے آخر میں کل مال ( نامی ) پر‬
‫زکوة ہو گی۔‬


Slide 15

‫لیکن …قرض سے فارغ‬
‫ہونا‬
‫اس مال کا قرض سے فارغ ہونا بھی‬
‫ضرو ری ےہ اس کا طریقہ یہ ہو گا کہ کل‬
‫مال سے جو قرض ذمہ ےہ اس کو منفی کر‬
‫دیں گے اور بقایا سے زکوة محسوب کی‬
‫جائے گی۔‬
‫لیکن یاد رےہ کہ قرض زکوة واجب ہو نے‬
‫سے پہلے ذمہ میں آیا ہو۔ اگر زکوة واجب‬
‫ہو نے کے بعد کوئی قرض ذمہ پر ہو تو اس‬


Slide 16

‫لیکن …قرض سے فارغ‬
‫ہونا‬
‫• نا رمل قسم کے قرضے مجموعی طور پر پور ی‬
‫مالیت سے منہا ہوں گے ‪ ،‬جبکہ‬
‫• تجا رتی قرضوں میں تفصیل یہ ےہ کہ اس سے اگر‬
‫ناقابل زکوۃ اثاثے خریدے ہیں مثال مشینری ت و وہ‬
‫قرض منہا نہیں ہو گا‪،‬‬
‫• اور اگر قابل زکوۃ اثاثے خریدے ہیں مثال خام‬


Slide 17

‫مال حاجت اصلیہ سے‬
‫زائد ہو‬
‫حاجت اصل ی ہ میں درج ذیل اشیاءشامل‬
‫ہیں۔‬
‫‪ ) 1‬رہےن کا گھر‬
‫‪ ) 2‬پہنےن کے کپڑے‬
‫‪ ) 3‬سواری‬
‫‪ ) 4‬گھریلو برتن‬
‫ً‬
‫‪ ) 5‬دیگر گھر کا سامان مثال اے س ی‪،‬‬


Slide 18

‫مال نامی ہونا‬
‫ی ع ن ی ا س م ا ل م ی ں ح ق ی ق ی ی ا ح ک م ی ط و ر پ ر ب ڑھ ےن کی‬

‫ص الح ی ت ہ و ۔ ٰ‬
‫لہ ذا‬
‫‪)1‬‬

‫ً‬
‫معاش ک ے آ الت م ثال ‪ :‬ڈ ا ک ٹ ر ک ے ا و ز ا ر ‪ ،‬د ر ز ی کی‬

‫س ال ئ ی م ش ی ن ‪ ،‬ف ی ک ٹ ری کی م ش ی ن ‪ ،‬د ھ وب ی کی س ال ئ ی م ش ی ن‬

‫وغ ی رہ پ ر زکوة نہیں‬
‫‪)2‬‬

‫د ا ن ت پ ر س و ن ے کا خ و ل چ ڑھ ا ی ا ت و ا س پ ر زک وة ن ہ ی ں ۔‬

‫‪)3‬‬

‫ذاتی گھر ( ب ال کا ر و ب ا ری ن ی ت ) ک را ی ہ پ ر چ ڑھ ا ئ ے ت و‬


Slide 19

‫ملک میں ہونا‬
‫کہیں سے مال ملےن کی امید تھی اور‬
‫اس ی امید پر پہلے سے ہ ی زکوة دے ت و‬
‫ادا نہ ہو گی۔‬
‫ہاں البتہ‬
‫چلےت ہو ئے کارو بار میں آئندہ سال کی‬
‫زکوة دے دی تو ادا ہو جائے گی مگر‬
‫سال کے آخر میں حساب کرنا ہو گا۔‬


Slide 20

‫ٰ‬
‫لہذا‬
‫اگر نقد رو پیہ‪ ،‬سونا‪ ،‬چاندی‬
‫یا مال تجا رت ان شرائط کو‬
‫پور ا کرے گا تو اس پر زکوة‬
‫فرض ہو گی۔‬


Slide 21

‫احتیاط!مستحق کون؟‬
‫ایسا شخص جس کے پاس سا ڑ ھے‬
‫‪ 52‬تو لے چاندی مالیت کی مقدار‬
‫ضرو رت سے زائد مقدار میں سامان‬
‫ےہ اگرچہ وہ تجا رت کا نہیں اور‬
‫اس مال پر زکوة بھی نہیں لیکن اس‬
‫کو زکوة دینا جائز نہیں کیونکہ وہ‬
‫فقیر یا مسکین کے زمرہ میں نہی ں‬


Slide 22

‫زکوة کی اہم شرط‪ :‬مالک‬
‫بنانا‬
‫یعنی فقیر یا جس شخص کو زکوة دی جا رہ ی‬
‫ےہ اس فرد واحد کو اس کا مالک بنانا !‬
‫ٰ‬
‫لہ ذا خیراتی رفاہ ی ادارو ں میں زکوة دینی ہو ت و‬
‫صرف ان ہ ی ادارو ں کو زکوة دی جائے جنہوں‬
‫نے شریعت کی رو شنی میں زکوة کی تملیک ک ا‬
‫باقاعدہ نظام بنایا ہو۔‬
‫اس زکوة کی رقم سے براہ راست عملے کی‬
‫تنخواہ‪ ،‬ادا رے کے بل یا دیگر اخراجات نکالےن‬
‫سے زکوة ادا نہ ہو گی۔‬


Slide 23

‫چند متفرق مسائل‬
‫• بینکوں سے زکوۃ کی کٹوتی کا حکم۔ ادائیگی سے پ ہلے نیت‪،‬‬
‫احتیاطا‬
‫• فیس ویلیوپرکمپنی کے شیئرز کی زکوۃ کاٹنا۔فیس ویلیو‬
‫اور مارکیٹ ویلیو کا فرق دینا ہو گا‬
‫• شمس ی تا ریخ کا اعتبار ےہ یا قمری ؟ ‪2.60‬‬
‫• زیور کی زکوۃ کس کے ذمہ ؟ شوہر یا بیوی ؟‬
‫• پبلسٹی پر زکوۃ کی رقم لگانا‬


Slide 24

‫چند متفرق مسائل‬
‫• زکوۃ میں کھانا کھالنا‬
‫• زیور سے کھوٹ اور نگینوں کا وز ن نکاال جائے گا‬
‫• تھوڑ ی تھوڑ ی کر کے زکوۃ دینا‬
‫• کرایہ مکان پر زکوۃ کا حکم‬
‫• اپےن پراویڈنٹ سے لےی ہو ئے قرض کا حکم‪ ،‬منہا نہی ں ہو گا‬
‫• مالزم ‪ /‬ماس ی کو زکوۃ دینا‬


Slide 25

‫بہرحال‬
‫زکوة نکالےن کے مسائل پی چیدہ‬
‫تو نہیں لیکن ان سب کو‬
‫ملحوظ رکھنا ضرو ری ےہ تاک ہ‬
‫ہماری زکوة صحیح طرح سے‬
‫ادا ہو جائے۔‬


Slide 26

‫آج!‬
‫ہمارے جمع ہو نے کا مقصد یہ ےہ‬
‫کہ اہم مسائل تو ہم علماءاور مفتی‬
‫حضرات سے ہ ی معلوم کریں گے البتہ عا م‬
‫حاالت میں اپنی زکوة نکالےن کا طریقہ ہمیں‬
‫آنا چاہئے۔ ٰ‬
‫لہ ذا اب آپ حضرات کو ایک‬
‫فا رم دیا جائے گا اس کو پر کر کہ اپنی‬
‫زکوة کا حساب کر نے کی کوشش کریں ہم‬
‫آپ کی معاونت کے لےی یہاں موجود ہیں۔‬


Slide 27

‫زکوۃ فارم‬
ZAKAT FORM


Slide 28

‫زکوة کے حساب کا آسان‬
‫طریقہ‬
(TOTAL ZAKATABLE ASSETS –
LIABILITIES)=/40


Slide 29

‫(الف)قابل زکوۃ اثاثے‬
‫‪1‬‬
‫نمبر‬
‫شمار‬

‫اثاثے‬

‫ً‬
‫مثال قیمت‬
‫اثاثہ‬

‫‪1‬‬

‫سونا (خواہ کس ی شکل میں ہو)‬

‫‪50,000/-‬‬

‫‪2‬‬

‫چاندی(خواہ کس ی شکل میں ہو)‬

‫‪10,000/-‬‬

‫‪3‬‬

‫مال تجارت یعنی بیچےن کی حتمی نیت سے خریدا ہوا مال‬

‫‪300,000/-‬‬

‫‪4‬‬

‫بینک میں جمع شدہ رقم‬

‫‪100,000/-‬‬

‫‪5‬‬

‫اپےن پاس موجود رقم‬

‫‪100,000/-‬‬


Slide 30

‫قابل زکوۃ اثاثے‬
‫‪2‬‬
‫نمبر‬
‫شمار‬

‫اثاثے‬

‫ً‬
‫مثال قیمت‬
‫اثاثہ‬

‫‪6‬‬

‫ادھار رقم (جس کے ملےن کا گمان ہو)خواہ نقدرقم کی صورت میں دیا ‪50,000/-‬‬

‫‪7‬‬
‫‪8‬‬

‫‪10,000/‬‬‫‪50,000/-‬‬

‫‪9‬‬

‫ہو یا مال تجارت بیچےن کی وجہ سے واجب ہوا ہو‬
‫غیر ملکی کرنس ی(موجو د ہ ریٹ سے)‬

‫کمپنی کے شیرزجوتجارت(‪ )Capital Gain‬کی نیت سے خریدے‬
‫ہوں‪،‬انکی پوری قیمت(موجودہ مارکیٹ ویلیو)‬
‫جو شیئرز نفع )‪ )Dividend‬کی غرض سے خریدے گئے‪،‬ان میں کمپنی‬
‫کے ناقابل‬
‫زکوة اثاثے( ‪)Operating Assets‬جیسے بلڈنگ‪ ،‬مشینری وغیرہ کو منہا‬
‫کیا‬
‫ً‬

‫‪50,000/-‬‬


Slide 31

‫قابل زکوۃ اثاثے‬
‫‪3‬‬
‫نمبر‬
‫شمار‬

‫اثاثے‬

‫‪ 11‬کس ی جگہ اپنی امانت رکھوائی ہوئی رقم‪/‬سونا‪ /‬چاندی‪/‬‬
‫مال تجارت۔‬
‫‪ 12‬کمیٹی (بیس ی) میں اپنی جمع شدہ رقم۔ (جب کہ بیس ی‬
‫وصول نہ ہوئی ہو)‬
‫‪ 13‬خام مال جو مصنوعات بنا کر فروخت کر نے کے لےی‬
‫خریدا گیا۔‬
‫اسٹاکقم‬
‫تیاراثاثو‬
‫‪ 14‬زکو ۃ‬
‫قابل‬
‫شدہںمالکیکاٹوٹل ر‬
‫‪15‬‬

‫کاروبار میں شراکت کے بقدر حصہ (قابل زکوة اثاثوں کی‬

‫ً‬
‫مثال قیمت‬
‫اثاثہ‬
‫‪10,000/‬‬‫‪10,000/‬‬‫‪200,000/‬‬‫‪20,000/‬‬‫‪11,10,000/‬‬‫‪50,000/-‬‬


Slide 32

‫(ب) وہ رقوم جو منہا کی جائیں گی‪:‬‬
‫‪‬‬
‫نمبر‪1‬شمار رقوم‬

‫ً‬
‫مثال‬

‫‪1‬‬

‫واجب االداءقرضہ‬

‫‪2‬‬

‫کمیٹی (بیس ی) کے بقایا جات۔ (اگر یہ کمیٹی مل چکی‬
‫ہو)‬
‫یوٹیلٹی بلز جو زکوة نکالےن کی تاریخ تک واجب ہو چکے ‪10,000/-‬‬
‫ہوں۔‬
‫‪100,000/‬‬‫پارٹیوں کی ادائیگیاں جو ادا کرنی ہوں۔‬

‫‪5‬‬

‫‪100,000/-‬‬

‫‪3‬‬
‫‪4‬‬

‫‪10,000/‬‬‫‪100,000/-‬‬

‫مالزمین کی تنخواہیں‪ ،‬جو زکوة نکالےن کی تاریخ تک‬
‫واجب ہو چکی ہوں۔‬


Slide 33

‫وہ رقوم جو منہا کی جائیں گی‬
‫‪‬‬
‫نمبر‪2‬شمار رقوم‬

‫‪6‬‬

‫‪7‬‬

‫گزشتہ سال کی زکوة کی رقم‪ ،‬اگر ابھی تک ذمہ میں‬
‫باقی ہو۔‬
‫قسطوں پر خریدی ہوئی چیز کی واجب االداءقسطیں‬

‫ٹوٹل رقم جو منہا کی جائے گی‬

‫ً‬
‫مثال‬
‫‪10,000/-‬‬

‫‪100,000/-‬‬

‫‪3,80,000/-‬‬


Slide 34

‫حساب زکوۃ‬
‫‪1‬‬

‫قابل زکو ۃ اثاثوں کی‬
‫ٹوٹل رقم‬
‫ٹوٹل رقم جو منہا کی ‪-3,80,000/-‬‬
‫گی‬
‫ے‬
‫جائ‬
‫‪=7,80,000/‬‬‫وہ رقم جس پر زکوة‬
‫واجب ےہ‬
‫مقدار زکوة(قابل زکوة رقم کو چالیس پر ‪18,250/-‬‬
‫تقسیم کریں)‬

‫‪11,10,000/-‬‬